Single Answer MCQ
Q-00175499

ہمارے وطن کے کس شہر کو 'شہر قائد' کے نام سے جانا جاتا ہے؟

1

کراچی

2

لاہور

3

اسلام آباد

4

کوئٹہ

Answer and Solution

Answer

A. کراچی

Solution:

کراچی کو 'شہر قائد' کے نام سے جانا جاتا ہے، اور یہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔

Watch Video Solution