Single Answer MCQ
Q-00190385

جب لاڈلی کاکی کے پاس گئی تو کیا ہوا؟

1

کاکی سو گئی تھیں

2

کاکی خوش ہوگئیں

3

کاکی بھاگ گئیں

4

کاکی نے گالی دی

Answer and Solution

Answer

B. کاکی خوش ہوگئیں

Solution:

لاڈلی جب کاکی کے پاس گئی تو وہ خوش ہوگئیں کیونکہ انہیں پوریاں مل گئیں۔

Watch Video Solution