Single Answer MCQ
Q-00190663
حضرت عائشہؓ کی ازدواجی زندگی کا خاص وصف کیا تھا؟
1
عیش و عشرت
2
شکایتوں کا ڈھیر
3
عسر و تنگی
4
بے مروتی
Answer and Solution
Answer
C. عسر و تنگی
Solution:
حضرت عائشہؓ کی ازدواجی زندگی کا خاص وصف عسر و تنگی تھا، لیکن انہوں نے کبھی شکایت نہیں کی۔
Watch Video Solution