Single Answer MCQ
Q-00190678

حضرت عائشہؓ نے اپنی زندگی کس قسم کی حالت میں بسر کی؟

1

عیاشی

2

فقر و فاقہ

3

راحت

4

سکون

Answer and Solution

Answer

B. فقر و فاقہ

Solution:

حضرت عائشہؓ نے اپنی زندگی فقر و فاقہ میں بسر کی، لیکن کبھی شکایت کا اظہار نہیں کیا۔

Watch Video Solution