Single Answer MCQ
Q-00190644
سید سلیمان ندوی نے کس تصنیف کو مکمل کیا؟
1
نقوش سلیمانی
2
سیرۃ النبی
3
ہند عرب تعلقات
4
سیرت عائشہ
Answer and Solution
Answer
B. سیرۃ النبی
Solution:
سید سلیمان ندوی نے اپنے استاد مولانا شبلی کی نامکمل تصنیف سیرۃ النبیﷺ کو مکمل کیا۔
Watch Video Solution