Single Answer MCQ
Q-00190909
چٹھی کے کردار میں کن صفات کی نشانی ہے؟
1
خودغرضی
2
سلیقہ مندی
3
ایمانداری
4
خدمت خلق
Answer and Solution
Answer
D. خدمت خلق
Solution:
چٹھی خود کو خدمت خلق کے لئے وقف کیا ہوا سمجھتی تھیں، جو ان کی سب سے بڑی خوبی تھی۔
Watch Video Solution
