Single Answer MCQ
Q-00190989
مصنفہ نے اپنے کئی عزیزوں کو خط لکھنے کا مقصد کیا بتایا؟
1
مبارکباد دینا
2
غلطیاں معاف کرانا
3
شکریہ ادا کرنا
4
سلام کہنا
Answer and Solution
Answer
B. غلطیاں معاف کرانا
Solution:
مصنفہ نے اپنے عزیزوں کو خط لکھا کہ ان سے جو غلطیاں ہوئیں ہیں وہ معاف کردیں۔
Watch Video Solution