Single Answer MCQ
Q-00191017

صالحہ عابد حسین نے کن موضوعات پر لکھا؟

1

سماجی مسائل

2

سائنس

3

فلسفہ

4

تاریخ

Answer and Solution

Answer

A. سماجی مسائل

Solution:

صالحہ عابد حسین بنیادی طور پر انسانی اور تہذیبی قدروں اور سماجی مسائل پر لکھتی تھیں، کیونکہ ان کا لکھنے کا مقصد اصلاحی تھا.

Watch Video Solution