Single Answer MCQ
Q-00191136

حضرت عائشہ صدیقہؓ کی ازدواجی زندگی کا وصف کیا تھا؟

1

آسائش

2

عسرت

3

خوشحالی

4

سکون

Answer and Solution

Answer

B. عسرت

Solution:

حضرت عائشہؓ کی ازدواجی زندگی عسرت کے ساتھ گزری، مگر انہوں نے کبھی شکایت نہیں کی۔

Watch Video Solution