Single Answer MCQ
Q-00191131

حضرت عائشہ صدیقہؓ کی سب سے نمایاں خصوصیت کیا تھی؟

1

شہرت

2

قناعت

3

خوشحالی

4

غصہ

Answer and Solution

Answer

B. قناعت

Solution:

قناعت حضرت عائشہ صدیقہؓ کا بنیادی وصف تھا، جو انہیں دیگر خواتین سے ممتاز کرتا تھا۔

Watch Video Solution