Single Answer MCQ
Q-00190554

فسانۂ آزاد کے کون سے کردار کا نام 'صف شکن' ہے؟

1

نواب

2

زلیخا

3

میاں آزاد

4

مردم

Answer and Solution

Answer

C. میاں آزاد

Solution:

فسانۂ آزاد میں 'صف شکن' کردار میاں آزاد کا ہے، جو کہ نواب کی ڈیوڑھی پر آتا ہے۔

Watch Video Solution