Single Answer MCQ
Q-00190579
فسانۂ آزاد کے مؤلف کون ہیں؟
1
منشی نول کشور
2
پنڈت رتن ناتھ سرشار
3
میاں آزاد
4
غفور
Answer and Solution
Answer
B. پنڈت رتن ناتھ سرشار
Solution:
فسانۂ آزاد کے مؤلف پنڈت رتن ناتھ سرشار ہیں، جنہوں نے یہ ناول منشی نول کشور کے لیے تحریر کیا تھا۔
Watch Video Solution