Single Answer MCQ
Q-00190569

فسانۂ آزاد میں کرداروں کی تعداد کا کیا خاص مطلب ہے؟

1

مزاحیہ عنصر

2

مکالموں کی خصوصیت

3

سوداگرانہ منفعت

4

تہذیبی تصویر کشی

Answer and Solution

Answer

D. تہذیبی تصویر کشی

Solution:

کتاب میں کرداروں کی زیادہ تعداد تہذیبی تصویر کشی کرنے کے لئے ہے، جو ہندوستانی معاشرت کی عکاسی کرتی ہے۔

Watch Video Solution