Single Answer MCQ
Q-00190581
منشی نول کشور نے فسانۂ آزاد کس کے لئے لکھوایا؟
1
اپنے اخبار
2
ایک کتاب
3
کسی رسالے
4
ایک تھیٹر کے لئے
Answer and Solution
Answer
A. اپنے اخبار
Solution:
منشی نول کشور نے فسانۂ آزاد کو اپنے اخبار کے لئے لکھوایا تھا۔
Watch Video Solution