Single Answer MCQ
Q-00190518

پنڈت رتن ناتھ سرشار کس شہر سے تعلق رکھتے تھے؟

1

دہلی

2

لکھنؤ

3

علی گڑھ

4

پشاور

Answer and Solution

Answer

B. لکھنؤ

Solution:

پنڈت رتن ناتھ سرشار لکھنؤ کے ایک معزز کشمیری خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

Watch Video Solution