Single Answer MCQ
Q-00190550
سرشارؔ کی زبان کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
1
مشکل
2
سلیس اور سادہ
3
فصاحت سے بھرپور
4
نثری
Answer and Solution
Answer
B. سلیس اور سادہ
Solution:
سرشارؔ کی زبان سلیس اور سادہ ہے، جو موقع و محل کے لحاظ سے بدلی بھی جاتی ہے۔
Watch Video Solution