Single Answer MCQ
Q-00191127
کلو کا کردار کس مقصد کے لئے پیش کیا گیا ہے؟
1
پریشانی کو بڑھانے کے لئے
2
مهمت و تسلی کے لئے
3
غالب کو ڈانٹنے کے لئے
4
خوش رہنے کے لئے
Answer and Solution
Answer
B. مهمت و تسلی کے لئے
Solution:
کلو کا کردار غالب کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے ہے، جو محلے والوں کو جمع کرنے کے لئے جاتا ہے۔
Watch Video Solution