Single Answer MCQ
Q-00190477
اردو ناول کا آغاز کب ہوا؟
1
انیسویں صدی کے شروع میں
2
انیسویں صدی کے آخر میں
3
بیسویں صدی کے شروع میں
4
بیسویں صدی کی آخر میں
Answer and Solution
Answer
B. انیسویں صدی کے آخر میں
Solution:
اردو ناول کا آغاز انیسویں صدی کے نصف آخر میں ہوا، خاص طور پر نذیر احمد کے ہاتھوں۔
Watch Video Solution