Single Answer MCQ
Q-00190509

اردو ناول کا آغاز کس دور میں ہوا؟

1

ایکسوی صدی

2

انیسویں صدی عیسوی

3

بیسویں صدی

4

انیسویں صدی قبل

Answer and Solution

Answer

B. انیسویں صدی عیسوی

Solution:

اردو ناول کا آغاز انیسویں صدی عیسوی میں ہوا، خاص طور پر نذیر احمد کے ذریعے۔ باقی اختیارات درست نہیں ہیں۔

Watch Video Solution