Single Answer MCQ
Q-00190420
کس دور میں اردو ناول کا آغاز ہوا؟
1
سولہویں صدی
2
انیسویں صدی
3
بیسویں صدی
4
چودھویں صدی
Answer and Solution
Answer
B. انیسویں صدی
Solution:
اردو ناول کا آغاز انیسویں صدی عیسوی کے نصف آخر میں ہوا جب مغربی تعلیم کے اثرات قومی سطح پر منظر عام پر آئے۔
Watch Video Solution
