Single Answer MCQ
Q-00190495

مرزا نے کلیم کی دوستی میں کیا چیز پوشیدہ رکھی؟

1

اپنے نام

2

اپنی آمدنی

3

اپنی حالت

4

گھر کا پتا

Answer and Solution

Answer

C. اپنی حالت

Solution:

مرزا نے اپنی اصلی حالت کلیم پر ظاہر نہیں ہونے دی، جس سے ان کی شخصیت کے ایک پہلو کا پتہ چلتا ہے۔

Watch Video Solution