Single Answer MCQ
Q-00190475
ناول کے اجزائے ترکیبی میں کون سا عنصر شامل نہیں ہے؟
1
پلاٹ
2
کردار
3
نظم
4
مکالمہ
Answer and Solution
Answer
C. نظم
Solution:
ناول کے اہم اجزائے ترکیبی میں پلاٹ، کردار، مکالمہ وغیرہ شامل ہیں، نظم نہیں۔
Watch Video Solution