Single Answer MCQ
Q-00190474

ناول کی تعریف کیا ہے؟

1

ایک نظم کا حصّہ

2

ایک غیر مربوط کہانی

3

ایک مربوط قصہ

4

ایک مصوری کا فن

Answer and Solution

Answer

C. ایک مربوط قصہ

Solution:

ناول کو ایک مربوط قصہ قرار دیا جاتا ہے، یہ انفرادی یا معاشرتی زندگی کی ترجمانی کرتا ہے۔

Watch Video Solution