Single Answer MCQ
Q-00190480
نذیر احمد کو کس خطاب سے نوازا گیا؟
1
شہزادہ ادب
2
شمس العلماء
3
لیڈنگ لائٹ
4
فلاسفر
Answer and Solution
Answer
B. شمس العلماء
Solution:
نذیر احمد کو ان کی خدمات کے اعتراف میں 'شمس العلماء' کا خطاب ملا۔
Watch Video Solution