Single Answer MCQ
Q-00190487

نذیر احمد کی تعلیم کہاں ہوئی؟

1

دہلی کالج

2

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

3

مظفر نگر

4

بجنور

Answer and Solution

Answer

A. دہلی کالج

Solution:

نذیر احمد نے اعلیٰ تعلیم دہلی کالج میں حاصل کی، جو کئی ادیبوں کے لئے مشہور ہے۔

Watch Video Solution