Single Answer MCQ
Q-00190479
پریم چند کی تحریروں کا موضوع کیا ہے؟
1
ہندوستان کے شہر
2
حکومتی اصلاحات
3
دیہات کی زندگی
4
تاریخی شخصیات
Answer and Solution
Answer
C. دیہات کی زندگی
Solution:
پریم چند کی تحریروں میں دیہات کی زندگی کی بھرپور ترجمانی ہوتی ہے۔
Watch Video Solution