Single Answer MCQ
Q-00190447
ڈپٹی نذیر احمد کو کون سا خطاب دیا گیا تھا؟
1
شمس العلماء
2
شاعر مشرق
3
عظیم ادیب
4
مؤرخ
Answer and Solution
Answer
A. شمس العلماء
Solution:
ڈپٹی نذیر احمد کو ان کی خدمات کے اعتراف میں 'شمس العلماء' کا خطاب دیا گیا۔
Watch Video Solution