Single Answer MCQ
Q-00190172

بگلے نے بھینس سے کس چیز کی شکایت کی؟

1

پاگل پن

2

خودغرضی

3

حق تلفی

4

بے ادبی

Answer and Solution

Answer

C. حق تلفی

Solution:

بگلے نے بھینس سے 'حق تلفی' کی شکایت کی کیونکہ بھینس نے تالاب کا پانی گندلا کردیا تھا جس سے بگلے کو مچھلیاں پکڑنے میں مشکل ہوئی۔

Watch Video Solution