Single Answer MCQ
Q-00190171
بھینس کے نہانے سے تالاب کا پانی کس طرح متاثر ہوتا ہے؟
1
صاف
2
گندلا
3
ٹھنڈا
4
گرم
Answer and Solution
Answer
B. گندلا
Solution:
بھینس کے نہانے سے تالاب کا پانی 'گندلا' ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے دوسرے پرندوں کو مشکلات پیش آتی ہیں۔
Watch Video Solution