Single Answer MCQ
Q-00190142
بھینس کو بگلے نے کس چیز کے ساتھ دھوکا دیا؟
1
چوکی
2
ہار
3
پھول
4
کھانا
Answer and Solution
Answer
B. ہار
Solution:
بگلے نے دولہا میاں کا سونے کا ہار چرا کر اسے بھینس کے سینگ میں الجھا دیا، جو اس کی چالاکی کا ثبوت ہے۔
Watch Video Solution