Single Answer MCQ
Q-00190199
بھینس نے تالاب میں آنے کے بعد پانی کیوں گندلا کیا؟
1
آرام کرنے کے لئے
2
نہانے کی وجہ سے
3
پانی پینے کے لئے
4
مچھلی پکڑنے کی خواہش سے
Answer and Solution
Answer
B. نہانے کی وجہ سے
Solution:
بھینس تالاب میں نہانے کی غرض سے آئی تھی، اس لئے اس نے پانی کو گندلا کیا۔
Watch Video Solution