Single Answer MCQ
Q-00190145
کہانی کے آخر میں بھینس کا کیا رویہ تھا؟
1
غصے میں
2
شرمندہ
3
خوش
4
بے فکر
Answer and Solution
Answer
B. شرمندہ
Solution:
بھینس اس واقعے سے شرمندہ ہوئی اور اس نے بگلے سے معافی مانگی اور دوستی کا وعدہ کیا۔
Watch Video Solution