Single Answer MCQ
Q-00191831
اردو میں انشائیے کی ابتدا کس مصنف نے کی؟
1
اقبال
2
سرسید احمد خان
3
غالب
4
فراق گورکھپوری
Answer and Solution
Answer
B. سرسید احمد خان
Solution:
سرسید احمد خان نے اردو میں انشائیے کی بنیاد رکھی تھی۔ ان کا رسالہ 'تہذیب الاخلاق' اس صنف کی ابتدا ہے۔
Watch Video Solution
