Single Answer MCQ
Q-00192026

خواجہ حسن نظامی کی تحریری اسلوب کی کیا خصوصیت ہے؟

1

مصنوعیت

2

سادگی

3

پیچیدگی

4

غیر رسمی

Answer and Solution

Answer

B. سادگی

Solution:

خواجہ حسن نظامی کی تحریر کی بنیادی خصوصیت سادگی ہے، جبکہ باقی اختیارات ان کے اسلوب کی نفی کرتے ہیں۔

Watch Video Solution