Single Answer MCQ
Q-00191901

کس بلاغی عنصر کو رپورٹاژ میں خاص اہمیت دی جاتی ہے؟

1

شخصیت کی جھلک

2

واقعات کی تفصیلات

3

موضوعات کا انتخاب

4

تصویری مواد

Answer and Solution

Answer

A. شخصیت کی جھلک

Solution:

رپورٹاژ میں اسلوب بیان کی خاص اہمیت ہے، خاص طور پر لکھنے والے کی شخصیت کی جھلک۔

Watch Video Solution