Single Answer MCQ
Q-00191909
رپورٹاژ میں کیسی زبان کی ضرورت ہوتی ہے؟
1
سادہ اور عامیانہ
2
ادبی اور نازک
3
سخت اور رسمی
4
سنجیدہ اور خشک
Answer and Solution
Answer
B. ادبی اور نازک
Solution:
رپورٹاژ میں ادبی زبان کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ مضمون جاذب نظر ہو۔
Watch Video Solution