Single Answer MCQ
Q-00191722
احتر الایمان کی خود نوشت کا کیا نام ہے؟
1
یادیں
2
کال پانی
3
وقت کے درمیاں
4
اس آباد خرابے میں
Answer and Solution
Answer
D. اس آباد خرابے میں
Solution:
صحیح جواب 'اس آباد خرابے میں' ہے جو احتر الایمان کی خود نوشت ہے۔ دیگر نام مختلف مصنفین کے ہیں۔
Watch Video Solution
