Single Answer MCQ
Q-00191756
اختر الایمان کے شاعری کے مجموعوں میں کون سا نام نہیں ہے؟
1
یادیں
2
خاکستر
3
موسم
4
نیا آہنگ
Answer and Solution
Answer
C. موسم
Solution:
اختر الایمان کے شاعری کے مجموعوں میں 'موسم' نامی مجموعہ شامل نہیں ہے۔
Watch Video Solution
