Single Answer MCQ
Q-00191766

اختر الایمان کی خود نوشت کا عنوان کیا ہے؟

1

اس آباد خرابے میں

2

یادیں

3

ہم سفر

4

چراغوں کا دھواں

Answer and Solution

Answer

A. اس آباد خرابے میں

Solution:

اختر الایمان کی خود نوشت کا عنوان 'اس آباد خرابے میں' ہے، جو ان کی زندگی اور مشاہدات پر مبنی ہے۔

Watch Video Solution