Single Answer MCQ
Q-00191749
اختر الایمان کی خود نوشت کا کون سا عنوان ہے؟
1
یادیں
2
آب جو
3
اس آباد خرابے میں
4
خاکستری
Answer and Solution
Answer
C. اس آباد خرابے میں
Solution:
اختر الایمان کی خود نوشت کا عنوان 'اس آباد خرابے میں' ہے، جو ان کی زندگی کے تجربات پر مبنی ہے۔
Watch Video Solution