Single Answer MCQ
Q-00191767

اختر الایمان نے کس یونیورسٹی میں اردو میں ایم۔اے میں داخلہ لیا تھا؟

1

پنجاب یونیورسٹی

2

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

3

دہلی یونیورسٹی

4

جامعہ ملیہ اسلامیہ

Answer and Solution

Answer

B. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

Solution:

اختر الایمان نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اردو میں ایم۔اے کے لئے داخلہ لیا تھا۔

Watch Video Solution