Single Answer MCQ
Q-00191725
جوش ملیح آبادی کی مشہور آپ بیتی کا کیا نام ہے؟
1
ہم سفر
2
یادوں کی بارات
3
شہاب نامہ
4
گنجینۂ یاقوت
Answer and Solution
Answer
B. یادوں کی بارات
Solution:
صحیح جواب 'یادوں کی بارات' ہے جو جوش ملیح آبادی کی خود نوشت کا نام ہے۔ دیگر نام دیگر مصنفین کی ہیں۔
Watch Video Solution