Single Answer MCQ
Q-00191743
خود نوشت لکھنے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
1
زندگی کی ایک پرت کو کھولنا
2
فکشن کی تخلیق کرنا
3
دوسروں کی خامیوں کا مزاق بنانا
4
صرف خوشیوں کا ذکر کرنا
Answer and Solution
Answer
A. زندگی کی ایک پرت کو کھولنا
Solution:
خود نوشت لکھنے کا مقصد زندگی کی ایک پرت کو کھولنا ہوتا ہے، تاکہ قارئین کو حقیقت کا احساس ہو۔
Watch Video Solution