Single Answer MCQ
Q-00191734
خود نوشتیں عموماً کس شکل میں لکھی جاتی ہیں؟
1
شعری
2
منظوم
3
نثری
4
کالمی
Answer and Solution
Answer
C. نثری
Solution:
آپ بیتی عموماً نثری شکل میں لکھی جاتی ہے، حالانکہ کچھ لوگ منظوم آپ بیتیاں بھی لکھتے ہیں۔
Watch Video Solution