Single Answer MCQ
Q-00191417

احتشام حسین کی تنقید کی خصوصیت کیا تھی؟

1

محض تاریخی مواد

2

سماجی نقطۂ نظر

3

تنقد صرف ادبی تجزیہ

4

صرف ذاتی تجربات

Answer and Solution

Answer

B. سماجی نقطۂ نظر

Solution:

احتشام حسین نے اردو ادب کا مطالعہ سماجی نقطۂ نظر سے کیا، جو ان کی تنقید کی خاصیت تھی۔

Watch Video Solution