Single Answer MCQ
Q-00191499
احتشام حسین کی تنقیدی تحریروں کا مقصد کیا تھا؟
1
فلسفہ سمجھانا
2
ادب کے مسائل کی وضاحت
3
شعر کی تعریف کرنا
4
تنقید کا درست طریقہ
Answer and Solution
Answer
B. ادب کے مسائل کی وضاحت
Solution:
احتشام حسین کی تنقیدی تحریروں کا مقصد ادب کے مسائل کو زندگی اور سماج کے مسائل کے حوالے سے سمجھانا تھا.
Watch Video Solution