Single Answer MCQ
Q-00191492

اقبال کے مطابق خودی کی ایک خاص خصوصیت کیا ہے؟

1

غیر ذمہ داری

2

عمل کے بغیر زندگی

3

مقصد کی اخلا قیت

4

خود غرضی

Answer and Solution

Answer

C. مقصد کی اخلا قیت

Solution:

اقبال کے خیال میں خودی ایک ایسی خصوصیت ہے جو مقصد کی اخلاقیت کو اجاگر کرتی ہے، جبکہ دوسرے جواب عدم ذمہ داری سے متعلق ہیں۔

Watch Video Solution