Single Answer MCQ
Q-00192132

اردو میں پہلا مکمل سفرنامہ کس کا ہے؟

1

یوسف خاں کمبل پوش

2

سرسید احمد خان

3

رام لعل

4

مختار مسعود

Answer and Solution

Answer

A. یوسف خاں کمبل پوش

Solution:

یوسف خاں کمبل پوش کا 'سفر نامہ لندن' اردو کا پہلا مکمل سفرنامہ سمجھا جاتا ہے۔ دیگر مصنفین کے سفرنامے بعد میں آئے۔

Watch Video Solution