Single Answer MCQ
Q-00192167
'سفر فرنگ' کا مصنف کون ہے؟
1
شبلی نعمانی
2
وقار عظیم
3
خواجہ احمد عباس
4
رام لعل
Answer and Solution
Answer
B. وقار عظیم
Solution:
'سفر فرنگ' وقار عظیم کا سفرنامہ ہے جو بیسویں صدی کا ایک اہم سفرنامہ مانا جاتا ہے۔
Watch Video Solution