Single Answer MCQ
Q-00192139

سفرنامے کا مطالعہ کس چیز کی معلومات فراہم کرتا ہے؟

1

سماجی زندگی

2

قیام گاہوں کے حالات

3

تہذیبی اثرات

4

سب کو

Answer and Solution

Answer

D. سب کو

Solution:

سفرنامے کا مطالعہ سماجی زندگی، تہذیبی اثرات اور قیام گاہوں کے حالات کی معلومات فراہم کرتا ہے، اس لیے درست جواب سب کو ہے۔

Watch Video Solution